مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 153 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 153

مجموعہ اشتہارات ۱۵۳ جلد دوم وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ امِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ اور جب ان کو کہا جائے کہ ایمان لاؤ جیسا کہ اچھے قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمُ آدمی ایمان لائے۔تو جواب میں کہتے ہیں کہ کیا اس طرح ایمان لائیں جیسا کہ سفیہ اور بیوقوف هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِن لَّا يَعْلَمُونَ۔قُلْ اِن ایمان لائے۔خوب یادرکھو کہ در حقیقت بیوقوف اور كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ فیہ یہی لوگ ہیں مگر انہیں معلوم نہیں کہ ہم کیسی غلطی اللَّهُ۔قِيْلَ ارْجِعُوا إِلَى اللَّهِ فَلَا تَرْجِعُونَ پر ہیں۔ان کو کہہ دے کہ اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو آؤ میری پیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبت وَقِيلَ اسْتَحْوِدُوا فَلَا تَسْتَحْوِذُونَ رکھے۔کہا گیا کہ تم رجوع کر وسوتم نے رجوع نہ کیا۔اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي جَعَلَكَ الْمَسِيحَ ابْنَ اور کہا گیا کہ تم اپنے وساوس پر غالب آ جاؤ سو تم غالب نہ آئے۔سب تعریف خدا کو ہے جس نے تجھے مسیح ابن مریم بنایا۔اس جگہ فتنہ ہے۔سواولوالعزم مَرْيَمَ الْفِتْنَةُ هَهُنَا فَاصْبِرُ كَمَا صَبَرَ أولُو الْعَزمِ۔تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وتَبْ۔لوگوں کی طرح صبر کر۔ابی لہب کے دونوں ہاتھ مَا كَانَ لَهُ أَنْ يَدْخُلَ فِيْهَا إِلَّا خَائِفًا۔وَ مَا ہلاک ہو گئے اور وہ آپ بھی ہلاک ہو گیا۔اس کو نہیں أَصَابَكَ فَمِنَ اللَّهِ۔أَلَا إِنَّهَا فِتْنَةٌ چاہیے تھا کہ وہ اس فتنہ میں دخل دیتا یعنی اس کا بانی ہوتا مگر ڈرتے ہوئے۔اور تجھے کوئی تکلیف نہیں مِنَ اللَّهِ لِيُحِبَّ حُبًّا جَمَّا۔حُبًّا مِنَ پہنچے گی مگر اس قدر جو خدا نے مقرر کی۔یہ فتنہ خدا کی اللهِ الْعَزِيزِ الْاكْرَمِ۔عَطَاءًا طرف سے ہوتا ہے تا وہ تجھ سے بہت ہی پیار غَيْرَ مَـجُدُودٍ۔وَقْتُ الْإِبْتِلَاءِ وَ کرے۔یہ خدا کا پیار کرنا ہے جو غالب اور بزرگ ہے اور یہ پیار وہ عطا ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوگی۔وَقْتُ الْإِصْطِفَاءِ، وَلَايُرَدُّ وَقْتُ ابتلاء کا وقت۔ہے اور اصطفاء کا وقت ہے اور الْعَذَابِ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِينَ۔عذاب کا وقت مجرموں کے سر پر سے کبھی نہیں بقیہ حاشیہ۔حالت میں ہوں اور گناہ اور سخت دلی کی تاریکی ان پر ایسی محیط ہو کہ کوئی گوشہ خالی نہ ہو اور فطرتی نور بالکل محجوب ہو اور ایسی صورت میں بچے نہایت خبیث پیدا ہوتے ہیں کیونکہ شیطان کے سایہ کے نیچے ان کا خاکہ بنتا ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ اکثر چوروں اور ڈاکوؤں کے بچے چور اور ڈاکو ہی نکلتے ہیں اور راستبازوں کے راستباز _ فتأمل منه