مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 439
لئے میاں بٹالوی صاحب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر ان دونوں کاموں کی تکمیل کے پہلے آپ کا جواب آیا تو ناچار کوئی دوسری تاریخ آپ کے مقابلہ کے لئے شائع کی جائے گی جو ان دونوں کاموں سے فراغت کے بعد ہوگی۔(یہ اشتہار حجۃ الاسلام بار اوّل مطبوعہ ریاض ہند امرتسر ۸؍ مئی ۱۸۹۳ء کے صفحہ ۱۱،۱۲ پر ہے) (روحانی خزائن جلد ۶ صفحہ ۵۱)