مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 23 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 23

میں شائع اور تقسیم ہونی شروع ہو جائے گی۔مکرر یہ کہ میں اس اعلان میں مندرجہ حاشیہ صاحبان کا بدل مشکور ہوں کہ جنہوں نے سب سے پہلے اس کتاب کی اعانت کے لیے بنیاد ڈالی اور خریداری کتب کا وعدہ فرمایا۔مورخہ ۳؍ دسمبر۱۸۷۹ء المعــــــــــــــــــــــــــــــــــلن مرزا غلام احمد۔رئیس قادیان ضلع گورداسپور۔پنجاب (منقول از اخبار سفیر ہند نمبر ۵۱۔مطبوعہ ۲۰؍ دسمبر ۱۸۷۹ء صفحہ ۸۲۴) ( تبلیغ رسالت جلد ۱ صفحہ تا )