مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 385 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 385

بٹالوی کا اپنی کوششوں میں نامراد رہنا۔دوسرے اس پیشگوئی کے پورے ہونے کا نشان جو نور افشاں۔۱۰ مئی ۱۸۸۸ء میں چھپ کر شائع ہوئی تھی۔اب بھی بہتر ہے کہ بٹالوی صاحب اور ان کے ہم مشرب باز آجائیں اور خدا تعالیٰ سے لڑائی نہ کریں۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی مطبوعہ ریاض ہند پریس قادیان (یہ اشتہار ضمیمہ آئینہ کمالات اسلام کے صفحہ ۱۷، ۱۸ پر طبع ہوا ہے) (روحانی خزائن جلد ۵ صفحہ ۶۲۹ و ۶۳۰)