مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 219 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 219

 اطلاع بخدمت علمائِ اسلام جو کچھ اس عاجز نے مثیل مسیح کے بارے میں لکھا ہے یہ مضمون متفرق طور پر تین رسالوں میں درج ہے یعنی فتح اسلام اور توضیح مرام اور ازالہ اوہام میں۔پس مناسب ہے کہ جب تک کوئی صاحب ان تینوں رسالوں کو غور سے نہ دیکھ لیں تب تک کسی مخالفانہ رائے ظاہر کرنے کے لئے جلدی نہ کریں۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی الراقــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــم خاکسار مرزا غلام احمد (یہ اطلاع توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر بار اوّل کے آخری صفحہ ٹائیٹل پر اور با ر دوم کے صفحہ ۴۰ پر ہے) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحہ ۱۰۰)