واقفین نو — Page 21
ہر کچھ کے بارے میں ریکارڈ رکھا جائے اور پھر ساتھ ساتھ اس کے میلان اس کی تحقیات اور ان میں کمی بیشی اور ان کی وجوہات بھی معلوم کر کے ریکارڈ رکھی جائیں۔ٹیچرز ترجیعی طور پہ ماں نہیں ہونی چاہیئے۔تاکہ 08TECTIVELY مشاہدہ کرسکے حضرت خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا کہ ماں اپنے بچوں کے لئے جتنی شفیق ہوتی ہے۔دو کہ بچوں کے لئے اتنی ہی نقاد ہوتی ہے۔سب سے ضروری بات دعا ہے۔ماں باپ ہر لحہ بچوں کی دین و دنیا میں بھلائی کے لئے دعا کرتے رہے۔دعا سے دلوں میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔خدا تعالیٰ اس خدا کی راہ میں وقف فوج سے اُن منصوبوں سے بڑھ چڑھ کر ترقی دے جو اس وقت محترم امام جماعت کے ذہن میں ہیں۔آمین ہے اظہم آمین