علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 9 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 9

- گنگوہی۔: مولانا حسین علی صاحب مجدد ی شاگرد مولانا رشید احمد صاحب شیخ جلال الدین سیوطی نے کتاب اتقان میں نہایت بسط تقریرہ سے ثابت کیا ہے کہ ہیں آیات سے زیادہ منسوخ نہیں ہیں۔پھر ان میں سے شاہ صاحب نے چار آیات کا منسوخ ہو تا تسلیم کیا ہے۔۔۔۔۔۔حضرت مولائی سے د یعنی رشید احمد صاحب گنگوہی ) نے ان چار آیات کا نسخ " بھی تسلیم نہیں کیا۔“ " بلغة الحيران في ربط آیات الفرقان ، صدا مطبوعه حمایت اسلام پریس لاہور۔مقام اشاعت واں بھچراں ضلع میانوالی) " قرآن مقدم ہے مولانا سید ابو الاعلیٰ صاحب مودودی بانی جماعت اسلامی : " صحیح علاج بجز اس کے کوئی نہیں کہ جس ترتیب کو الٹ دیا گیا ہے اسے پھر سیدھا کر دیا جائے۔قرآن کو اپنی پیشوائی کا مقام دیجئے جو عہد رسالت میں خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب البیت دیتے تھے " د ماہنامہ ترجمان القرآن" دار الاسلام پٹھانکوٹ جولائی ۶۱۹۳۴ )