علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 8
عہد حاضر کے اس حیرت انگیز واقعہ کی تفصیلات و جزئیات کا مطالعہ نہایت درجہ ایمان افروز ہے۔اور ایشیا اور مشرق اوسط کے نامور اور ممتاز مفکرین کے جدید افکار و خیالات اسکا منہ بولتا ثبوت ہیں اس ضمن میں چند منتخب اقوال ذیل میں سپرد قرطاس کئے جاتے ہیں 1- مسئله ناسخ و منسوخ :- - مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری " مدیر اہلحدیث کسی آیت مخصوصہ کو منسوخ کہتا مخصوص اسر نہیں بلکہ مقتر یا مترجم کا اپنا فہم ہے جو عند التعارض اس کو پیش آتا ہے اس لیے ممکن ہے جو تعارض کی وجہ سے ایک مفسر کسی آیت کو منسوخ کے دوسرا اس تعارض کو اور طرح سے رفع کرے۔“ د فتاوی ثنائیہ ، جلد اول ص ۲۳ تا شهر اداره ترجمان السنه " - ایبک روڈ لاہور فروری ۱۹۷۲م) - N مولانا رحمت اللہ صاحب طارق مفکر پاکستان : " کوئی حکم منسوخ نہیں۔مطالب کا نسخ تو کیا ہوتا اس کا ہر ہر لفظ طرز ادا اور لب و لہجہ کی تبدیلی سے بھی منزہ اور پاک ہے۔۔۔۔۔قرآن کریم کے بارے میں ہے کہ باطل اس میں سرایت کر ہی نہیں سکتا۔“ " تفسیر منسوخ القرآن ص ۳۰ ناشر ادارہ ادبیات اسلامیہ ملنان تو میرا سلام