علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 35
۳۵ پہلے پرندہ کی صورت بنائی اور پھر اسے چند قدم اڈا کر دکھایا تو آج انسان اپنے ہاتھ سے وزنی مشینیں بحری و قضائی جہاز ، خلائی سیارے ، ریڈیو ، ٹیلی ویژن وغیرہ بناتا ہے۔پھر ان میں گیس ، بھاپ ، بجلی یا ایٹمٹی توانائی بھر سے اسے حرکت میں لے آتا ہے اور آج اس کی تخلیقات کی بدولت ایک طرف دنیا بھر میں اڑتے پھرتے ہیں۔فضائی لہروں کی مدد سے ہزاروں میلوں سے خبریں سنتے اور تصاویر دیکھتے ہیں تو دوسری طرف انسان خلاؤں سے گزرتا ہوا چاند پر نقش یا چھوڑ آیا ہے اور یہ سب کچھ اذن اللہ سے ہو رہا ہے۔۔۔مسیح کا مٹی کے پرندے میں یا کسی موجد کا کسی تخلیق میں پھونک مارتا مراد نہیں بلکہ مراد محض بنا کو چلانا ہے۔“ ( ایضا م ) " اندھوں کو بینائی اور بہروں کو شنوائی عطا کرنا اسلامی مشن لاہور۔آج تو میڈیکل سائنس نے اس قدر ترقی کر لی ہے کہ دلوں ، پھیپھڑوں اور دیگر اعضاء کو تبدیل کرنے لگے ہیں گویا حیات کو بخش دیتے ہیں۔اندھوں کو اپریشن