علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 34 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 34

۳۴ کو زندہ کرنا تھی۔اگر جسمانی مردوں کو نہ ندہ کرتا بھی انبیاء کے دائرہ اختیار و کار میں ہوتا تو نہ تو ان کا کوئی عزیز فوت ہوتا اور نہ وہ خود فوت ہوتے اور یہی بات ہمیں انجیل سے معلوم ہوتی ہے۔اگر مسیح میں جسمانی مردوں کو زندہ کرنے کی قدرت ہوتی تو وہ مردے کو زندہ کر کے اپنے چاہیتے شاگرد کے غم کو مسترت میں بدل دیتے۔" آئینہ حقائق قرآن ص ۶۴ تا شهر اسلامی مشن سنت نگلا ہوں متکلم فی المہ۔اسلامی مشن لاہور۔: " غربی محاورے میں مہد سے مراد تو عمر لڑکا ہے۔گود کا بچہ نہیں۔حدیث شریف میں ہے اطلبوا العلم من المهد الى اللحد پنگھوڑے سے لے کر لحد میں پہنچنے تک علم حاصل کرو۔“ خلق طیور (ایضاً ص ۳) اسلامی مشن لاہور۔" اگر جناب مسیح نے مٹی سے لیکر -