علم تعبیر الّرؤیا اور اس کے عجائبات — Page 8
1 کتابوں میں بہت اصلاح کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ کچھ اوپر سے انکشاف ہوتا ہے۔ظاہر میں پتہ نہیں لگتا۔اب خواب کے علم میں معلوم ہوتا ہے کہ مفردات کی بجائے مرکبات کا زیادہ دخل ہوتا ہے۔آجکل رویا مرکب زیادہ ہوتی ہیں ان میں معتبر کو مختلف ٹکڑوں سے مختلف نیجے نکالنے پڑتے ہیں۔حضرت صاحب فرماتے تھے اور حضرت خلیفہ اول بھی فرماتے تھے اس علم میں بہت تغیر ہو چکا ہے یہ والفضل وارجون ۱۹۲۳ء ) حضرت مصلح موعود نے اپنی تفسیر کبیر میں سورۃ الزلزال منالم سے مد ۴۵ تک وحی ، العام اور رؤیا کے مضمون پر عارفانہ روشنی ڈالی ہے جو پڑھنے کے لائی ہے۔ایک میں عجائب اور پراسرار علم سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے علم رویا کو پراسرار علم قرار دیتے ہوئے اس کے باریک در باریک سلیلہ کی بہت سی کوڑیاں بے نقاب کی ہیں اور فرمایا ہے کہ :- عالم رویا اور عالم آخرت مرا یا متقاطبہ کی طرح واقعہ ہیں جو کچھ فطرت اور قدرت الہی نے عالم خواب میں خواص عجیبہ رکھتے ہیں۔اور جس عجیب طور سے روحانی امور محسوس و