اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 163

اِعجاز المسیح — Page 90

اعجاز المسيح ۹۰ اردو تر جمه وجمع فيه الجلال والجمال اتارا اور اس میں جلال و جمال کو جمع کیا اور اُس کے وركب البيان۔وجعله سلالة بیان کو جامع بنایا اور اُسے تورات اور انجیل کا نچوڑ التوراة والإنجيل۔ومرأة لرؤية اور اپنے جلیل و جمیل چہرے کے دیدار کے لئے وجهه الجليل والجميل۔ثم آئینہ بنایا۔پھر اُس نے اس کریم کے جام سے أعطى الأمة نصيبا من كأس هذا امت کو حصہ عطا فرمایا اور خدائے علیم سے اس تعلیم الكريم۔وعلمهم من أنفاس هذا یافتہ کے انفاس قدسیہ سے انہیں تعلیم دی۔پس ان المتعلم من العليم۔فشرب | میں سے بعض اسم محمد کے اس چشمے سے جو بعضهم من عين اسم محمد (۱۱۸) التي انفجرت من صفة صفت رحمانیت سے جاری ہوا سیراب ہوئے اور بعض نے اسم احمد کے چشمے سے جو حقیقت رحیمیت الرحمانية۔وبعضهم اغترفوا من ينبوع اسم أحمد الذي اشتمل پر مشتمل ہے چلو بھر بھر کر پیا۔اور یہ ابتدا سے ہی على الحقيقة الرحيمية۔وكان مقدر تقدیر تھی اور وقت مقررہ پر پورا ہونے والا وعدہ قدرًا مقدرًا من الابتداء ووعدًا تھا جو تمام انبیاء کی زبانوں پر جاری رہا کیونکہ اسم موقوتا جاريًا على ألسن الانبياء احمد اپنی کامل تجلی سے وارثوں میں سے کسی میں أن اسم أحمد لا تتجلّى بتجلی تام بھی جلوہ آرا نہیں ہوگا سوائے مسیح موعود کے کہ جسے في أحد من الوارثين۔إلا في الله يَوْمُ الدِّينِ کے ظہور اور مؤمنین کے حشر المسيح الموعود الذي يأتى الله کے موقع پر لائے گا۔اور اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو به عند طلوع يوم الدين۔وحشر کمزوروں کی طرح اور اسلام کو اُس بچے کی طرح المؤمنين۔ويرى ا۔الله المسلمين نبذ جسے بیابان میں پھینک دیا گیا ہو دیکھے گا۔پس وہ كالضعفاء۔والإسلام كصبي نُبذ بالعراء۔فيفعل لهم أفعالا من اپنی جناب سے ان کے لئے ( عجائب ) کام لدنه وينزل لهم من السماء۔دکھائے گا اور خود اُن کے لئے آسمان سے نزول فهناك تكون له السلطنة في فرمائے گا۔تب اُس وقت زمین پر بھی ویسے ہی الأرض كما هي في الأفلاك اس كى بادشاہت قائم ہو جائے گی جیسا کہ آسمانوں وتهلك الأباطيل من غير ضرب | پر ہے۔گردنیں مارے بغیر ہی شیاطین تباہ ہو جائیں