اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 63 of 163

اِعجاز المسیح — Page 63

اعجاز المسيح ۶۳ اردو ترجمہ يقتل الدجال في وقت كما هو دجال کو کسی وقت قتل کرے گا جیسا کہ رجیم کے المفهوم من لفظ الرجيم۔لفظ کا مفہوم ہے۔اشعار وَمَعْنَى الرَّجُمِ فِى هَذَا الْمُقَامِ كَمَا عُلِّمُتُ مِنْ رَبِّ الْأَنَامِ جیسا کہ مجھے مخلوقات کے رب کی طرف سے علم دیا گیا ہے اس مقام پر رجم کے معنی هُوَ الْإِعْضَالُ إِعْضَالُ اللَّنَامِ وَإِسْكَاتُ الْعِدَا كَهْفِ الظَّلَامِ در ماندہ کرنا۔یعنی کمینوں کو عاجز کرنا اور دشمنوں کو خاموش کرانا ہیں جو تاریکی کی آماجگاہ ہیں۔وَضَرُبٌ يَخْتَلِى أَصْلَ الْخِصَامِ وَلَا نَعْنِي بِهِ ضَرُبَ الْحُسَامِ اور ایسی ضرب جو جھگڑے کی جڑ کاٹ کر رکھدے۔اور ضرب سے ہماری مراد تلوار کی ضرب نہیں ہے۔تَرَى الْإِسْلَامَ كُسْرَ كَالْعِظَامِ وَكَمْ مِنْ خَامِلٍ فَاقَ الْعِظَامِ تو دیکھتا ہے کہ اسلام کو ہڈیوں کی طرح تو ڑ کر رکھ دیا گیا ہے اور کتنے ہی گمنام ہیں جو عظیم شخصیات سے بھی بلند ہو گئے ہیں۔لتنجى الْمُسْلِمُونَ مِنَ السِّهَامِ فَنَادَى الْوَقْتُ أَيَّامَ الْإِمَامِ پس وقت نے ایک امام کے دنوں کو آواز دی ہے تاکہ مسلمان تیروں سے بچائے جائیں۔فَلَا تَعْجَلُ وَفَكِّرُ فِي الْكَلَامِ أَلَيْسَ الْوَقْتُ وَقْتَ الْاِنْتِقَامِ پس تو جلدی نہ کر اور (اس ) کلام میں غور کر۔کیا یہ وقت انتقام کا وقت نہیں ہے۔آتَىٰ فَوُجَ الْمَلَائِكَةِ الْكِرَامِ بِكَفِّ الْمُصْطَفَى أَضْحَى الزَّمَامِ میں ملائکہ کرام کے لشکر دیکھتا ہوں (جن کی ) باگ ڈور محمد مصطفی ( ع ) کے ہاتھ میں دی گئی ہے۔وقد أتى زمان تهلك فيه اب وہ زمانہ آ گیا جس میں تمام فریب کاریاں تباہ ۸۳ الأباطيل ولا تبقى الزور ہو جائیں گی ، جھوٹ اور تاریکی باقی نہ رہے گی اور ایڈیشن اول میں لفظ آئی چھپا ہوا ہے۔جب کہ فارسی ترجمہ کی مناسبت سے آرہی ہونا چاہیئے یا پھر ترجمہ تبدیل ہونا چاہیئے۔واللہ اعلم (ناشر)