اِعجاز المسیح — Page 60
اعجاز المسيح ۶۰ اردو ترجمہ ونفائسها لا تُعدّ ولا تُحصى اور انسان کے بس میں نہیں کہ وہ ان کا شمار کر سکے۔(۷۸) وليس في وسع الإنسان أن يحصيها خواہ وہ اس تمنا میں اپنی تمام عمر خرچ کر دے۔وإن أنفد عمرًا في هذا الهواى۔وإن أهل الغى گمراہوں اور بد بختوں نے اپنی جہالت اور کند ذہنی والشقاوة۔ما قدروها حق قدرها کے باعث اس سورہ کی کماحقہ قدر نہیں کی من الجهل والغباوة۔وقرأوها | انہوں نے اسے پڑھا لیکن اس کی بار بار تلاوت فما رأوا طلاوتها مع تکرار کرنے کے باوجود انہوں نے اس کی حسن و خوبی کو التلاوة۔وإنها سورة قوى الصول نہ جانا نہ پہچانا۔یہ سورۃ کافروں پر ایک بھر پور على الكفرة۔سريع الأثر على یلغار ہے۔ہر قلب سلیم پر سریع الاثر ہے۔جو بھی الأفئدة السليمة۔ومن تأملها چھان بین کرنے والے کی طرح اس پر غور کرے گا تأمل المنتقد۔و داناها بفکر منیر اور روشن چراغ کی طرح روشن فکر سے اس کا قریب كالمصباح المتقد۔ألفاها نور سے مطالعہ کرے گا تو وہ اُسے آنکھوں کا نور اور الأبصار ومفتاح الأسرار۔وإنه | اسرار کی کلید پائے گا۔اور یہ بلاشبہ مجسم حق ہے انکل الحق بلا ريب۔ولا رجم بچو نہیں۔اے مخاطب اگر تجھے اس پر شک ہے تو بالغيب۔وإن كنتَ في شك فقم اٹھا اور تجربہ کر ، سُستی اور کاہلی چھوڑ اور ادھر اُدھر وجرّب واترك اللغوب والأين۔ولا تسأل عن كيف وأين۔ومن کے بیجا سوال نہ کر۔اس سورۃ کے عجائبات میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے اللہ تعالیٰ کی وہ معرفت عجائب هذه السورة أنها عرف عطا کی ہے کہ کسی انسان کے بس میں نہیں کہ اس پر الله بتعريف ليس في وُسع بشرٍ أن يزيد عليه۔فندعو الله أن اضافہ کر سکے۔ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان سورۃ فاتحہ کے يفتح بيننا وبين قومنا بالفاتحة۔ذریعہ فیصلہ فرمائے ہمارا اُسی کی ذات پر توکل وإنا توكلنا عليه۔آمین یا رب العالمين۔ہے۔آمِين يَا رَبَّ العَالَمِين۔