اِعجاز المسیح — Page 42
اعجاز المسيح ۴۲ اردو تر جمه وإن الـمـعــارف مـنـا كبعوث | طرف سے پیش کردہ معارف کی حیثیت ایسی ہے جمروا على الثغور من قبل ملك جیسے کسی ملک کے بادشاہ کی طرف سے سرحدوں پر ۵۴ الديار۔ثم اعلموا أن رسالتي لشکر متعین کر دیئے جائیں۔پھر یہ بھی جان لو کہ هذه آية من آيات الله رب میرا یہ رسالہ رب العالمین اللہ کے نشانوں میں العالمين۔وتبصرة لقوم طالبين۔سے ایک نشان ہے۔اور طالبانِ حق کے لئے ایک وإنّها من ربي حجة قاطعة بصیرت افروز پیغام۔یہ میرے پروردگار کی طرف و برهان مبين كذالك۔ليذيق سے ایک حُجت قاطعہ اور برہان مبین ہے۔سیہ اس لئے ہے کہ جھوٹوں کو کسی قدر ان کے گناہوں الأفـاكيـــن قــلـيـلا مـن جـزاء کا مزہ چکھائے اور لوگوں کو یہ دکھائے کہ ان کے ذنوبهم۔ويُرى الناس ما ترشح من ذنوبهم۔ويُجنبهم بمعجزة قاهرة۔ويزيل اضطجاع الأمن ظرف سے کیا مترشح ہوا ہے۔اور ان کی پسلیوں کو زبر دست معجزہ سے توڑ دے۔اور وہ اپنے پہلوؤں پر چین سے لیٹ نہ سکیں۔اور ان کے دلوں کی من جنوبهم۔ويستأصل راحة جھوٹی راحت کا استیصال کر دے۔یہ حق ہے اور كاذبة من قلوبهم۔والحق میں حق ہی کہتا ہوں کہ یہ کلام ایک تیغ براں کی والحق أقول إن هذا كلام كأنه طرح ہے اور اس نے ہر نزاع کو کاٹ کر رکھ حسام۔و إنّه قطع كل نزاع وما دیا ہے اور اس کے بعد کوئی جھگڑا باقی نہیں بقى بعده خصام۔ومن كان يظنّ رہا۔جو شخص یہ خیال کرتا ہے کہ وہ فصیح ہے اور اس أنه فصیح وعنده كلام كأنه بدر کے پاس بدر تام جیسا کلام ہے تو وہ اس کی مثل تام۔فليأت بمثله والصَّمتُ عَلَيه لائے اور خاموش رہنا اس پر حرام ہوگا۔اور اگر اُن حرام وإن اجتمع آباء هم و کے آباؤ اجداد اور اُن کی اولادیں ، اُن کے ہمسر ۵۵ أبناء هم۔و أكفاء هم وعلماء هم۔اور اُن کے علماء ، اُن کے دانشور اور فقہاء ، سب وحكماء هم وفقهاء هم۔اکٹھے ہو جائیں کہ وہ معمولی اور تھوڑی مدت