اِعجاز المسیح — Page 152
۱۵۲ اردو تر جمه هذا الكتاب قد طبع بفضلك ہی یہ کتاب حرف عین کے اعداد ( یعنی ستر دنوں ) في مدة عدة العين في يوم الجمعة کی مدت میں دو عیدوں کے درمیان ماہ مبارک وفي شهر مبارك بين العيدين میں بروز جمعہ طبع ہوئی۔اے میرے رب ! تو اسے رب اجعله مُباركًا ونافعا اپنے فضل سے متلاشیان حق کے لئے مبارک اور للطلاب۔وهاديًا إلى طريق نفع بخش اور سیدھی راہ کی جانب راہنمائی کرنے الصواب۔بفضلك يا مُجيب والی بنا دے۔اے دعا کرنے والوں کی دعا قبول الداعين۔آمین ثم آمین۔و آخر کرنے والے! آمین ثم آمین۔ہماری آخری دعا دعوانا ان الحمد لله رب یہی ہے کہ تمام حمد اس اللہ کے لئے ہے جو رَبِّ العَالَمِين ہے۔العالمين۔