اِعجاز المسیح — Page 6
اعجاز المسيح ۶ اردو تر جمه إبانه۔وعندى شهادات من ربی وقت پر برستی ہے۔میرے پاس میرے رب کی لقوم مستقرين و آیات بینات طرف سے متلاشیان حق کے لئے شہادتیں اور اہل للمبصرين و وجه کوجه نظر کے لئے کھلے کھلے نشانات موجود ہیں اور اہل الصادقين للمتفرسين۔وقد جاءت فراست کے لئے صادقوں جیسا چہرہ ہے۔اللہ کے أيام الله وفتحت أبواب الرحمة موعود دن آگئے اور طالبوں کے لئے رحمت کے للطالبين۔فلا تكونوا أول كافر دروازے کھل گئے اس لئے جن نعمتوں کا تم انتظار بها وقد كنتم منتظرین۔این کر رہے تھے خود ہی ان کے پہلے انکاری نہ ہو الخفاء۔فافتحوا العين أيها جاؤ۔اب اخفاء کہاں رہا۔اس لئے اے عقلمندو! العقلاء۔شهدت لي الأرض و اپنی آنکھیں کھولو۔زمین اور آسمان نے میرے حق السماء۔وأتاني العلماء الأمناء میں گواہی دے دی ہے اور امین علماء میرے پاس وعرفني قلوب العارفين۔وجری آگئے اور عارفوں کے دلوں نے مجھے پہچان لیا اليقين في عروق قلوبهم كأقرية ہے۔اور اُن کے دلوں کی رگوں میں یقین اس تجرى في البساتين۔بيد أن طرح سرایت کر گیا جس طرح باغوں میں صاف بعض علماء هذه الديار۔ما پانی کی نالیاں بہتی ہیں۔مگر پھر بھی اس ملک کے قبلونى من البخل والاستكبار۔بعض علماء نے بخل اور گھمنڈ کے باعث مجھے قبول فماظلمونا ولكن ظلموا نہیں کیا۔اس طرح انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا أنفسهم حسدًا و استعلاء۔بلکه حسد و غرور کے باعث اپنی جانوں پر ظلم کیا ورضوا بظلمات الجهل وتركوا ہے۔اور وہ جہالت کی تاریکیوں پر راضی ہو گئے علما وضياء ا۔فتراكم الظلام اور علم اور روشنی کو چھوڑ دیا۔پس ان کی گفتار ، ان في قـولـهـم وفـعـلـهـم و أعيانهم۔کے کردار، اور ان کی ذات پر تاریکیوں کی اس حد تک حتى اتخذ الخفافيش وكرًا دبیز تہیں جم گئیں کہ چمگادڑوں نے ان کے دلوں لـجـنـانهم۔وما قعد قاریة علی میں ڈیرے ڈال لئے اور مرغ خوش نوانے ان کی