ابن مریم

by Other Authors

Page 149 of 270

ابن مریم — Page 149

اها غرفوی نے اشتہار ”ضرب النعال علی وجہ الرّجال " میں بد کار کہہ کے یہودیوں کی مماثلت اختیار کی۔دیکھئے کتاب البریہ۔روحانی خزائن۔جلد ۱۳۔صفحہ ۱۴۹۔اسی طرح مولوی محمد حسین بٹالوی نے بھی اشاعۃ السنة - نمبر الغایت ششم۔جلد شازدهم ۱۸۹۳ء میں حضور علیہ السلام میں حضور علیہ السلام کو بد کردار کہہ کے حضرت عیسی علیہ السلام کے زمانہ کے یہودیوں کی طرح اپنی گندہ دہنی کا ثبوت دیا۔(iii) شیطان اور بدروح مسیح موسوی : حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ میں یہودی یہ کہتے تھے کہ اس کے ساتھ بدروحوں کا سردار ہے اور اس کے ساتھ بجلز بول ہے" (مرقس ۳ : ۲۲) مسیح محمدی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بارہ میں بھی یہی کہا گیا کہ یہ شیطان کا مرید ہے “۔اور مولوی عبد الجبار غزنوی نے کفر کے فتولی پر یہ لکھ وو کر دستخط کئے کہ " رہا ہے۔وہ اپنے اس شیطان سے زیادہ گمراہ ہے جو اس کے ساتھ کھیل ९९ دیکھیں کتاب البریہ۔روحانی خزائن۔جلد ۱۳۔صفحہ ۱۴۸) (۱۷) فتنه پرداز مسیح موسوی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جماعت کو یہود کہتے تھے کہ یہ یہودیوں میں فتنہ انگیز " گروہ ہے۔(دیکھئے اعمال ۲۴ : ۵)