ابن مریم

by Other Authors

Page 136 of 270

ابن مریم — Page 136

۱۳۸ (xvi) k ہتکڑی لگا دی۔" (ازالہ اوہام۔روحانی خزائن جلد ۳۔صفحہ ۱۹۱) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کا پہاڑی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وعظ - :۱۵ علاوہ ازیں تعلیم از کشتی نوح۔متی باب (۵) طوفان مخالفت (i) مخالفت کا سبب دعوائے مسیحیت مسیح موسوی حضرت مسیح علیہ السلام کی مخالفت کا اصل سبب آپ کا دعوی مسیحیت تھا۔انجیل سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے مخالفین کا بڑا اعتراض یہی تھا کہ آپ نے مسیح ہونے کا دعوی کیوں کیا۔چنانچہ صدر عدالت میں حضرت مسیح علیہ السلام سے سردار کاہن نے کہا میں تجھے زندہ خدا کی قسم دیتا ہوں کہ اگر تو خدا کا بیٹا مسیح ہے تو ہم سے کہہ دے۔" ર (متی ۲۶ : ۶۳) مسیح محمدی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مخالفت بھی اسی وجہ سے ہوئی چنانچہ جب خدا تعالی نے آپ کو یہ خبر دی کہ : مسیح رسول اللہ فوت ہو چکا ہے اور اس کے رنگ میں ہو کر وعدہ کے موافق تو آیا ہے