ابن مریم — Page 134
۱۳۶ (xiv) وو ۲۳ فروری ۱۹۰۲ء از رجسٹر فتاوی مجلس افتاء کے فتاوی۔صفحہ ۱۸ ، ۱۹) پر ہیبت ایام کی اطلاع قوم پر قوم اور بادشاہت پر اسے یورپ تو بھی امن میں نہیں بادشاہت چڑہائی کرے گی اور بڑے اور اے ایشیا تو بھی محفوظ نہیں اور اے بڑے بھونچال آئیں گے اور جابجا جزائر کے رہنے والو! کوئی مصنوعی خدا کال اور مری پڑے گی اور آسمان پر تمہاری مدد نہیں کرے گا۔میں سب بڑی دہشت ناک باتیں اور نشانیاں شہروں کو گرتے دیکھتا ہوں اور ظاہر ہوں گی۔۔۔۔۔یہ انتقام کے دن آبادیوں کو ویران پاتا ہوں۔۔۔۔۔ہوں گے جن میں سب باتیں جو لکھتی اب وہ ہیبت کے ساتھ اپنا چہرہ دکھلائے ہیں پوری ہو جائیں گی۔ملک گا۔۔۔۔۔۔میں سچ کہتا ہوں کہ اس ملک میں ایک بڑی مصیبت اور اس قوم پر کی نوبت بھی قریب آتی جاتی ہے۔نوح غضب ہو گا۔اور تک غیر کا زمانہ تمہاری آنکھوں کے سامنے آ قوموں کی میعاد پوری نہ ہو یروشلم غیر جائے گا اور لوط کی زمین کا واقعہ تم بچشم قوموں سے پامال ہوتی رہے گی خود دیکھ لو گے۔۔زمین پر قوموں کو تکلیف ہو جب (حقیقۃ الوحی۔روحانی گی۔۔۔۔ڈر کے مارے اور زمین پر خزائن۔جلد ۲۲۔صفحہ ۲۶۹) آنے والی بلاؤں کی راہ دیکھتے دیکھتے لوگوں کی جان نہ رہے گی۔اس لئے کہ آسمان کی قوتیں ہلائی جائیں گی۔ee " (لوقا باب (۲)