ابنِ سلطانُ القلم — Page 79
وو ابن سلطان القلم ~ 79 ~ یہ حضرت مسیح موعود کے سب سے بڑے بچے تھے۔میرے ابا جان فرمایا: ہے۔۔سے بڑے تھے لیکن یہ پہلی بیگم میں سے تھے ان کا قصہ بڑا عجیب حضرت مسیح موعود کی دعائیہ نظموں میں ان کا نام نہیں آتا اس کی کیا وجہ ہے؟“ پھر خود ہی فرمایا: ”اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کا نام الہام میں چھپا دیا تھا۔مصلح موعود کے متعلق الہام یہ ہوا تھا کہ وہ تین کو چار کرنے والا ہو گا۔تین بھائی تھے اور یہ چوتھے ہو گئے پیشگوئی اس میں یہ تھی کہ جب تک حضرت مصلح موعود خلیفہ نہیں ہوں گے اس وقت تک یہ بیعت نہیں کریں گے۔حضرت مصلح موعود تین کو چار کرنے والے بنے۔مرزا سلطان احمد صاحب بیعت نہیں کرتے تھے مگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ان کے دل میں بہت احترام تھا۔سچا کہتے تھے مگر بیعت نہیں کرتے تھے۔لوگوں کو بھی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ بیعت کیوں نہیں کرتے اور ان کو بھی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ بیعت کیوں نہیں کر رہے۔یہ کہا کرتے تھے کہ میرے اعمال اتنے اچھے نہیں ہیں کہ میں اپنے باپ کی طرف منسوب ہوں۔اس لیے ان کی طبیعت میں ایک انکسار تھا۔ہمیشہ اپنے آپ کو چھوٹا کہتے تھے۔بہت سادہ مزاج، بہت کثرت سے لوگوں پر احسان کیسے ہوئے ہیں۔وجہ سے، بہت بڑے بڑے لوگ جو امیر کبیر خاندان بن گئے ہیں وہ ان کی وجہ۔ان کے احسانات کی وجہ سے بنے ہیں، کیونکہ یہ حکومت میں اعلیٰ عہدے پر