ابنِ سلطانُ القلم

by Other Authors

Page 34 of 298

ابنِ سلطانُ القلم — Page 34

ابن سلطان القلم ~ 34 ~ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچ کی برکت کا ظہور یوں ہوا کہ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں وہ مکان اور اس سے ملحقہ مکانات بذریعہ خرید جماعت کے قبضہ میں آگئے۔حیات احمد جلد سوم صفحہ ۹۱۔جدید ایڈیشن