ابنِ سلطانُ القلم

by Other Authors

Page 124 of 298

ابنِ سلطانُ القلم — Page 124

ابن سلطان القلم ~ 124 - ~ سرکاری قلم استعمال نہیں فرماتے تھے بلکہ ذاتی قلم دوات رکھی ہوئی تھی۔دفتر کا قلم صرف دفتری امور کے لیے مختص تھا۔“ 166 آپ کے اخلاق اور عظیم کردار کے بارہ میں مزید جاننے کے لیے کتاب ہذا کے باب دوم کا مطالعہ کرنا مفید ہو گا جس میں آپ کی ملازمت کے دوران میں پیش آنے والے واقعات درج ہیں، جن سے آپ کی نیک سیرت پر روشنی پڑتی ہے۔ا خاکسار نے محترم میر محمود احمد ناصر صاحب سے اس واقعہ کی تصدیق کروا کر کتاب میں شا شامل کیا۔(مؤلف)