ابن رشد — Page 67
1001ونا تجلو به و ما تخلخل و تثبت اللحم به او تحمل 1002 و شبه ذاك من قوى ثوان و من ثوالث بلا توان ذكرى قوى الادوية و مثلها 1033 و للعقاقير قوی اوائل ثانیه عوامل 1034 و للعقاقير قوی ثوالث تصدر عنها ان بدت حوادث 1035 فالقوه الأولى هي اسلخونة والبرد واليبس مع الدونة 1036 وها انا مبتدی و مورد من العقاقير بما يبرد [Taken from the book "Medicine Arabes Anciens" by Jean-Charles Sournia۔Conseil International de la Langue Francaise - Paris 1986 محولہ بالا کتاب میں الارجوز فی الطب کے اشعار عربی زبان میں اور ان کا ترجمہ مقابل صفحے پر فرانسیسی میں دیا گیا ہے۔ایک مصنف ڈیوڈ ریس مین کے مطابق کا کہنا ہے کہ جس طرح ہم قدرتی آفات کے طبعی اسباب کی تلاش مظاہر قدرت میں کرتے ہیں اسی طرح ہمیں جسمانی اور وبائی امراض کے طبعی اسباب فطرت میں تلاش کرنے چاہئے: "He held that direct physical causes of disease and epidemics must be sought just like those of other natural phenomenon۔"(21) کے مقولے اس کے افعال و خصائل کی طرح حکیمانہ رنگ میں ڈوبے ہوتے تھے۔چنانچہ اناٹومی ( علم الاعضاء ) سے متعلق اس کا درج ذیل مقوله بہت مشہور بولا: من اشتغل بعلم التشريح ازداد ايمانا بالله علم تشریح کی واقفیت سے اللہ پر انسان کا ایمان تازہ اور تو کی ہو جاتا ہے۔اور جالینوس جالینوس (Galen 130-200 AD) عہد قدیم کا سب سے عظیم طبیب اور فلسفی تھا۔اس نے طب میں دو سو سے زیادہ قابل ذکر کتابیں قلم بند کیں، جن میں سے 140 یونانی زبان میں محفوظ ہیں۔یونانی میں اگر چہ اس کی کتابیں امتداد زمانہ کے ہاتھوں خرد برد ہو گئیں مگر ان کے تراجم عربی اور لاطینی میں دستیاب ہیں۔اس کی زیادہ تر 67