ابن رشد

by Other Authors

Page 38 of 161

ابن رشد — Page 38

انین کے عالم مینوئیل الانسو ( Manuel Alonso) نے 1947ء میں میڈرڈ سے ایک کتاب نیو لوجیاؤ کی ایورویس (Toologia de Averroes) شائع کی جس میں کے سارے لاطینی تراجم کا ذکر کیا۔اس کے بعد عبرانی زبان میں اس کی تمام کتابوں کی اشاعت کی گئی۔عربی زبان میں کل کتابوں (58) کا تاریخ وار ذکر جمال الدین العلوی نے اپنی کتاب المتن الرشدی ( دار البیضا 1986ء) میں کیا ہے۔اس ضمن میں ایک تازہ کتاب بانس دے بر (Hans Daber) کی بلیو گرانی آف اسلامک فلاسفی ( Bibliography of 1999 Islamic Philosophy, Brill ) ہالینڈ سے شائع ہوئی ہے۔ذیل میں کی تمام تصنیفات کی فہرست تاریخ وار پیش کی جارہی ہے اس میں وہ تمام کتابیں بھی شامل ہیں جو اس نے ارسطو کی کتابوں کی تشخیص ، جوامع یا شروح کے بطور لکھی ہیں۔اس فہرست کے مطابق کل کتابوں کی تعداد 101 بنتی ہے جو انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی ہے: http://nig۔op۔org/kenny/rushchron۔html المختصر في المنطق مختصر، الا سا جوجی - مختصر المعقولات مختصر العبارة - مختصر القياس مختصر التحليل مختصر البرهان - مختصر الفطة۔مختصر الجدل - مختصر الخطابة مختصر الشعر ( مختصر سے مراد شرح صغیر ہے ) مختصر المستصفى الضرورى فى اصول فقه امام الغزالی کی فقه پرکتاب المتصفى كا خلاصه الجوامع الطبيعة - جوامع ا لسماع الطبيعي۔جوامع السماء و العالم - جوامع الكون والفساد ( کیمسٹری پر)۔جوامع الاثار العلوية (میٹرلوجی) المختصر في ) النفس۔جوامع ما بعد الطبيعة (میٹا فزکس) +1157 +1158 +1159 +1160 +1161 1162 كتاب الكليات في الطلب بداية المجتهد و نهاية المقتصد تلخیص کتاب ایسا غوجى - تلخيص المعقولات تلخيص العبارة ) تلخیص سے مراد شرح متوسط ہے) تلخيص القياس تلخيص الجدل۔38 +1164 * 1165 +1166 +1168