ابن رشد

by Other Authors

Page xiii of 161

ابن رشد — Page xiii

چندا ہم تاریخیں یوسف ابن تاشفین مراقش شہر کا مؤسس اور المرابطون سلطنت کا بانی علی ابن یوسف کا دور حکومت جس نے اسپین اور مراقش کے درمیان سیاسی اتحاد پیدا کیا کی قرطبہ میں پیدائش۔پورا نام ابو ولید محمد بن احمد بن محمد بن رشد الحقيد مراقش کا زوال، الموحد دور سلطنت کا آغاز وکالت کے پیشہ سے وابستگی اور مقدمات کی دارالقضاء میں سماعت بائیس سال کے تھے جب موحدین نے قرطبہ پر قبضہ حاصل کیا 27 سال کی عمر میں کی مراتش میں آمد علم بعیت پر تحقیقی کام ارسطو کی بارہ کتابوں کی تلخیص لکھی جیسے مختصر فی المنطق مختصر الشعر جبل الطارق شہر کی بنیاد رکھی گئی۔مراقش میں کلیات فی الطب کا پہلا مہ: وہ تیار کیا خلیفہ عبد المومن کے دور خلافت کا خاتمہ کلیات فی الطب کا پہلا مسودہ خلیفہ ابو یعقوب یوسف کا دور خلافت كتاب بداية المجتھد کی تصنیف اس کی تیاری میں میں سال صرف ہوئے تھے۔این رشد کا اشبیلیہ کے منصب قضاء پر تقرر قرطبہ کا قاضی اور کچھ عرصہ بعد قاضی القضاة (1180ء) مقرر کیا گیا۔ارسطو کی ما بعد الطبعیات کی شرح لکھی مراقش روانگی۔ابن طفیل کے بعد ابو یعقوب یوسف کے دربار میں شاہی طبیب مقرر کیا گیا مگر کچھ عرصہ بعد قرطبہ کے قاضی القضاۃ ( چیف جسٹس) کے عہدہ پر تقرری کی وجہ سے واپسی خلیفہ ابو یوسف یعقوب المنصور کا دور خلافت - تہافتہ انتہافتہ تصنیف کی (1184)۔(vi) 1062-1106 1106-1142 1126 1147 1144-1153 1148 1153-1154 1157 1159 1130-1163 1162 1163-1184 1167 1169-1170 1172-1182 1182 1184-1199