ابن رشد — Page 90
مگر عالم اسلام میں چراغ تلے اندھیرا ہی رہا۔آئزیک ای موف (Isaac Asimov) جس نے سائنس پر پانچ سو کے قریب کتابیں لکھی ہیں، اس نے اپنی کتاب بیوگرافیکل انسائیکلو پیڈیا میں 1510 سائنس دانوں کی سوانح عمریاں پیش کی ہیں، ان میں کا ذکر 91 نمبر پر کیا ہے۔(38) 90