مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 623 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 623

۶۲۲ حضرت عمرہ کا اسلام حضرت عمریضہ قریش کے معزز خاندان میں سے تھے۔اور جب کبھی قریش کی آپس میں یا کسی غیر سے لڑائی ہوتی تو عرض ہی اُن کے سفیر بن کر جایا کرتے تھے۔حضرت عمرام چالیسویں مسلمان مرد تھے، آپ سے پہلے ۳۹ مرد اور گیارہ عورتیں مسلمان ہو چکی تھیں۔ان دنوں انحصارات صلی اللہ علیہ وسلم ارقم کے گھر میں تبلیغ کیا کرتے تھے۔حضرت عمراض اصحاب فیل کے حملہ سے سال بعد پیدا ہوئے۔بڑے لیے قد اور اونچی آواز والے آدمی تھے۔ان کا رعب اور اثر بھی بہت تھا۔ان کی عادت تھی کہ زمانہ کفر مں مسلمانوں کو بہت ستایا کرتے تھے۔آپ کے مسلمان ہونے سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دعا فرمایا کرتے تھے۔یا اللہ یا تو عمر من خطاب مسلمان ہو جائے یا عمر وبن ہشام (یعنی ابو جہل) تاکہ اسلام کو غلبہ حاصل ہو۔۔اس دعا کے بعد ایک دن کعبہ میں قریش نے کمیٹی کی اور یہ پاس کیا کہ محمد صلی ال ل ی اتم نے بہت فساد پھیلار کہا ہے جو شخص اسے قتل کر دے گا۔اسے تنا اونٹ انعام میں دیئے جائیں گے۔حضرت عمریضہ وہاں سے جوش میں اُٹھے کہ میں جا کہ محمد کو قتل کرتا ہوں۔دستہ ہیں ان کو ایک شخص ملا اس نے پوچھا۔عمر کہاں جاتے ہو۔عمرہ نے کہا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو قتل کرنے چلا ہوں۔اُس نے نہیں بہت ستایا ہے۔وہ شخص بولا۔عمر یہ تمہاری سخت غلطی ہے۔عمر کہنے لگے۔معلوم ہوتا ہے کہ تو بھی مسلمان ہو گیا ہے۔اگر یہ بات درست ہے