مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 549 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 549

۵۴۸ می نہ آتی تھی۔ایک عالم الغیب ہستی سے خیبر یا کہ یہ بتایا تھا کہ در تَعْرُجُ الْمَلَيْكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ فَاصْبرة برا جميلاً (معارج (۵۹) ترجمہ ، عام فرشتے اور کلام الہلی لانے والے فرشتے اُس (خدا) کی طرف اتنے وقت میں چڑھتے ہیں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کے برابر ہوتی ہے۔پس تو اچھی طرح صبر کر یعنی ایسا دن پچاس ہزار سال کا ہوتا ہے۔(۴) بر من اوتار سے مقابلہ کرنا اچھا نہیں (تذکرہ مناہ) مدت ہوئی ایک دفعہ ایک ہندو سے میری گفتگو ہو رہی تھی۔اس نے کہا۔کہ ہندوؤں میں کچھوا اور مگر مچھ تیک اوتار ہوئے ہیں۔اور کھتری پیش اور شور بھی اپنے اپنے وقت میں اوتار ہوئے ہیں لیکن دنیا میں آج تک کوئی ریمین اوتار نہیں ہوا۔اور وہی آخری اوتار ہو گا۔جس کا انتظار ہے۔یہاں پر یمن کا لفظ کسی خاص ذات یا گوت پر نہیں بولا گیا۔بلکہ اس مقصد کو ظاہر کہتا ہے کہ وہ افتار جنگ و جہاد سے تعلق نہیں رکھے گا۔بلکہ علم کے نور سے قلوب کو تسخیر کرے گا۔کیونکہ یہ من کا کام ہی یہ ہے کہ وہ علم پڑھے اور پڑھائے۔پس اہل ہنود کی تاریخ کے مطابق بھی حضور کا یہ الہام صحیح ٹھہرتا ہے کیونکہ حضور نے ہی دلائل و براہین اور نشانات کے زور سے دیگر تمام مذاہب پر غلبہ پایا ہے۔(۵) ردیا۔دیکھا کہ مرزا نظام الدین کے مکان پہ مرزا سلطان احمد کھڑا ہے۔اور سب باس سرتا پا سیاہ ہے۔ایسی گاڑھی سیا سی کہ دیکھی نہیں جاتی۔اسی وقت معلوم ہوا