مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 471 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 471

انت کو بخش دے۔اللہ تعالیٰ فرمائے گا۔اے محمد اپنی امت کے ان سب لوگوں کو جن کا حساب نہیں ہو گا۔جنت کے دائیں دروازے سے داخل کر دو۔اس کے بعد پھر میری شفاعت سے اور ایماندار لوگ بھی دوزخ سے نکالے جائیں گے۔یہاں تک کہ جیس کے دل میں ایک جو کے برابر بھی ایمان ہو گا۔اس کو بھی خدا کے حکم سے نکال لاؤں گا۔اور ہرا ہر دعا کرتا ہوں گا۔یہاں تک کہ وہ لوگ جن کے دل میں ایک رائی یا نہ کے برابر بھی ایمان ہوگا۔ان کو بھی کال لوں گا۔آخر میں پھر میں سجدہ کروں گا۔اور خدا کی تعریف کروں گا۔تو پھر خدا تعالی فرمائے گا کہ تم شفاعت کر وہ ہیں عرض کر دوں گا۔اے رب میری امت میری امت۔اس پر حکم ہو گا۔کہ چین کے دل میں رائی کے دانہ سے بھی بہت کم ایمان ہو۔ان کو بھی نکال تو چنانچہ میں جا کہ ایسے لوگوں کو بھی نکال لوں گا۔پھر آخر میں بھی اسی طرح حمد و ثنا کروں گا۔اور عرض کروں گا بلکہ اسے پروردگار تو ان لوگوں کی نجات کا بھی حکم دے جنہوں نے لا اله الا اللہ کہا ہے۔اللہ تعالیٰ فرمائے گا۔کہ مجھ کو اپنی عزت اور حلال اور بڑائی اور بزرگی کی قسم یکی ان لوگوں کو بھی دوزخ سے نجات دوں گا۔جنہوں ADATA ALWATANT TENTA TAD الله کہا ہے۔سب سے پہلی وحی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میری نبوت سے کچھ مدت پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عمدہ خواب آنے شروع ہوئے۔جو خواب آپ دیکھتے وہ صاف طور سے پورا ہو جاتا تھا۔اس وقت آپ کو تنہائی میں رہنا پسند ہو گیا۔اور آپ غار حرا میں خلوت فرمانے لگے۔اور کئی کئی رات برابر وہاں خدا کی عبادت کیا کرتے۔پھر گھر آتے اور کئی روز کی خوراک لے جاتے۔یہاں تک کہ آپ کے پاس وحی آگئی۔جب آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تو اس وقت آپ غار حرا میں تھے۔یہ رمضان کا مہینہ۔شب قدر کی رات اور پیر کا دن تھا کہ ایک فرشتہ آپ کے پاس آیا۔اور آپ کے سامنے ظاہر ہو کہ اس نے آپ سے کہا کہ پڑھو۔