مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 417 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 417

۲۱۶ (۳) وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ (انبياء )) یعنی اسے رسول کا ہم نے تجھ کو نہیں بھیجا۔مگر رحمت بنا کر تمام عالمین کے لئے (۴) إمَّا اَرْسَلْنَكَ شَاهِدًا وَمُبَا وَنَذِيرا لا لِتُؤْمِنُو اللهِ وَرَسُولِهِ وَتَعَذِّدُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ وَتُسَبِّحُوهُ بكْرَةً وَأَصِياً إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَا لِحُونَ الله يَدُ اللهِ فَوقَ أَيْدِيهِمُ (الفتح (تا) یعنی ہم نے تجھ کو مخلوقات کے لئے نمونہ بنا کر بھیجا ہے۔تو ماننے والوں کو خوشخبری دینے والا۔اور شکرین کو عذاب سے ڈرانے والا ہے۔تاکہ تم لوگ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ۔اس کے رسول کو قوت دو۔اور اس کی تعظیم کرو۔اور اللہ کی صبح و شام بسیج کرو۔اسے رسول ! وہ سب لوگ جو تجھ سے بیعت کرتے ہیں۔وہ دراصل خود اللہ ہی کی بیعت کرتے ہیں۔گویا تیرا ہاتھ نہیں۔بلکہ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہوتا ہے۔(۵) هُوَ الَّذِى اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَة عَلَى الدِّينِ كُلِمُ وَكَفَى بِاللهِ شَهِيدًا لى مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ تَرَبهُمُ رلما سُجد ا يَبْتَغُونَ فَضْلاً مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا سِيمَاهُمْ في وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ (الفتح (۳۰۱۲۹) یعنی اللہ تعالی نے اپنا رسول ہدایت اور دین جوتے کے ساتھ بھیجا ہے۔تاکہ تمام اور دونوں ساتھ پر دین اسلام کو غالب کر کے دکھا دے اور خدا کافی ہے۔اس کا مددگار۔محمد اللہ کا رسول ہے