مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 389
-٢ وَإِنَّ اللهَ رَبِّي وَرَتُكُمْ فَاعْبُدُوهُ (مريم (٣٤) ترجمہ: اور اللہ میرا بھی رب ہے اور تمھارا بھی رب ہے۔اُسی کی عبادت کرو۔- ياتِ لَا تَعْبُدِ الشَّيْطَن (مریم (۴۵) ترجمہ کرانے میرے باپ شیطان کی عبادت نہ کر - إذا له عَلَيْهِم أَيتُ الرَّحْمَنِ خَرُّ وَاسْجَد او يكيا (مریم) ۵۹) ترجمہ : جب اُن کے اوپر خدائے رحمن کا کلام پڑھا جاتا تھا، تو سجدہ کر تے ہوئے اور روتے ہوئے (زمین پر) گیر جاتے تھے ه جَنَّتِ عَدْنِ الَّتِي وَعَدَ الرَّحْمَنُ عِبَادَهُ بِالْغَيْبِ مر مريم (۶۲) ترجمہ یہ ریعنی ان جنتوں میں جو ہمیشہ رہنے والی ہیں اور جن کا ( خدائے) رحمن نے اپنے بندوں سے ایسے وقت میں وعدہ کیا ہے جبکہ وہ ان کی نظروں سے ابھی پوشیدہ ہیں۔- تلك الْجَنَّةُ التى نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا (مریم: ۶۲) تر ہے کہ یہ وہ جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُن کو کریں گے جو متقی ہوں گے۔- رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا فَاعْبُدُهُ وَاصْطَبُو لِعِبَادَتِه (مریم ۶۶) ترجمہ : (وہ) آسمانوں کا بھی رب ہے اور زمین کا بھی (رب) اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان (ہے) پس رائے مسلمان) اس کی عبادت کہ اور اس کی عبادت پر ہمیشہ قائم رہ ان سب میں ایاک نعبد کی تفصیل اور تفسیر ہے۔عرض تمام مضامین سورہ مریم کے اوپر آگئے اور سب کے سب الا ماشاء اللہ