مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 374
۳۷۳ لفظ یا آیت کا نمائندہ کہلا سکتا ہے۔زیادہ سے زیادہ ضالین کا نمائندہ آپ اسے بنا سکتے ہیں۔مگر یہ غلط ہو گا۔کیونکہ ضالین کا نمائندہ یا ض ہو سکتا ہے یال۔ان تو فقط جمع کی علامت ہے۔مال کی اصلیت اس میں نہیں پائی جاتی۔مقطعات کے بعد رموز قرآن میں ۱۳ مقطعات ہیں جو ۲۸ جگہ وارد ہوئے وہ تیرہ حسب ذیل ہیں۔- الم -٢- النّص -٣- الو - ٢- المره - كهيعص - طه ام امسة -- ط - ٠٩يس ١٠- ص - ١١ - خم ١٢- حم عسق۔4 11۔1 ۱۳۔ق۔ان میں سے۔الم 0 حم عسق ، ان آٹھ کے بعد آیت کا نشان ہے۔الوقف المواقف حس تف من قف وقف ان مقطعات کے بعد آیت کا نشان نہیں بلکہ صرف وقف کا نشان ہے۔آیت آگے جا کہ ختم ہوتی ہے اس سے میں یہ استنباط کرتا ہوں کہ جن مقطعات کے بعد آیت کے نشان ہیں وہ خود پوری ایک آیت یا کئی آیات کے نمائندے ہیں۔ورنہ ان کے آگے آیت کا نشان چه معنی دارد - لیکن جمع مقطعات کے بعد صرف وقف کی علامت ہے اور آیت نہیں ہے وہ پوری آیت یا زیادہ کے نمائندہ نہیں ہیں۔بلکہ خاص لفظ یا الفاظ کے نمائندہ ہیں مشکل۔ا الم ذَلِكَ الْكِتُبُ لَا رَيْبَ فِيهِ ترجمہ یہی کامل کتاب ہے، اس (امر) میں کوئی شک نہیں۔حمه تِلْكَ التُ الكِتبِ الْمُبِينِ۔