مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 323 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 323

(ایوب باب ۲ آیت (۸) حضرت مسیح موجود ( آپ پر سلامتی ہو) کو بھی ایک دفعہ خارش کا مرض ہو گیا تھا۔یہ تشار کے قریب قریب کا واقعہ ہے اور کچھ مدت برابر حضور کو اس کی تکلیف رہی تھی۔مگر معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ایوب کی یہ بیماری زیادہ تکلیف دہ تھی۔جیسا کہ ان کی دعا سے معلوم ہوتا ہے۔چنانچہ فرماتے ہیں۔الله مسي الفروانتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ (الانبياء (۸۳) ترجمه او کہ میری حالت یہ ہے کہ مجھے تکلیف نے آپکڑا ہے اور اسے خدا ! تو تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے پس نصب ، فقر اور عذاب کے الفاظ سے جسمانی بیماری ہی کی تکلیف معلوم ہوتی ہے۔بسیاری کے لئے ایوب کی دُعا جیب بیماری نے بہت تکلیف دی تو حضرت ایوب نے دعا کی کہ رَبَّة انِي مَسَّنِيَ الشَّيْطَنُ بِنُصُبٍ وَعَذَابِ (ص ۴۲۰) یعنی اے میرے رب مجھے شیطان نے دُکھ اور عذاب میں ڈال دیا ہے مطلب یہ ہے کہ اب معاملہ میری برداشت سے باہر ہوتا جاتا ہے۔تو ہی اس مصیبت کو دور کہ اس آیت پہ آگے چل کر بھی بحث ہوگی۔انشاء اللہ تعالٰی۔بیماری کا علاج اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم اس کا علاج بتاتے ہیں ١٠ - أنكض برجلك - - هذَا مَغْتَك بَارِدٌ ، وَشَرَابٌ ترجمہ :- (ہم نے اُسے کہا کہ) اپنی سواری کو ایڈی مار۔یہ (سامنے ایک