مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 280
۲۷۹ أو الطفلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَتِ النِّسَاءِ وَلا يَضْرِ بْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِنْ نِينَتِهِنَّ والثور : ۳۲) ترجمہ ہاے رسول مسلمان مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی آنکھیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں۔یہ بہت پاکیزہ بات ہے ان کے لئے۔یقینا اللہ ان کے اعمال سے خبردار ہے۔اور کہہ دو مسلمان عورتوں سے کہ وہ بھی نیچی رکھیں اپنی آنکھیں اور حفاظت کریں اپنی شرم گاہوں کی۔اور نہ ظاہر کہیں زینت اپنی سوائے اس کے جو مجبور ظاہر ہے۔اور اپنی اوڑھنیوں کی بکل ماریں اپنے گریباتوں پر اور نہ ظاہر کریں سنگار اپنا سوائے اپنے خاوندوں ، اپنے باپوں، اپنے شہروں اپنے سگے یا سوتیلے بیٹیوں ، اپنے بھائیوں بھتیجوں، بھانجوں یا اپنی عورتوں کے سامنے۔یا جو غلام ہیں ان کے۔یا ایسے تو کر یا لیکن لوگ مردوں یا لڑکوں میں سے جو عورتوں کی چھٹی باتوں سے واقف نہیں ہیں (یعنی تا بالغ یا پیر فرتوت) اور نہ ماریں اپنے پیروں کو زمین پر اس طرح کہ ان کے چھپے ہوئے زیور چھین کار کریں۔(ب) وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ التِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحَا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جناح أن يَضَعْنَ ثِيَابَهُنَّ غَيْرَ مُتَرْجَتٍ بِزِينَةٍ وَأَنْ يَسْتَعْفِفْنَ خَيْرٌ لَّهُنَّ ( النور : (۶) ترجمہ ، اور بیٹھے رہنے والی عورتوں میں سے جو نہیں امید رکھتیں نکاح کی ریعنی جو بڑھیا ہو گئی ہیں، نہیں نہیں اُن پر گناہ کہ انار رکھیں اپنے کپڑے نہ نمائش کرنے والی ہوں سنگار کی۔اور اگر اس سے بھی بچیں تو ان کے لئے اچھا ہے۔فوسٹ ، یہ آیات سوائے امہات المومنین کے باقی تمام مومنات کے اپنے گھروں کے اندر کے پردہ کے متعلق ہیں۔باہر کے لئے نہیں۔'