مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 279 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 279

YZA تمھارے دلوں کے لئے اور ان کے دنوں کھنے لئے )۔اس آیت کا نام آیت حجاب ہے۔نوٹ اور یہ دونوں آیتیں صرف امہات المومنین کے پردہ کے بارہ میں ہیں۔حوالہ نمبر (۱۲) گھر سے باہر کا پر وہ تمام عورتوں کے لئے ياتها النَّبِيُّ قُل لأَزْوَاجِكَ وَبَنتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلَابِيْبِهِنَّ ذَالِكَ أَدْنَى أَنْ تُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ " (احزاب : ۶۰) ترجمہ کر اسے بنی کہہ دو اپنی بیبیوں اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی بی بیوں سے کہ اوڑھ لیں اپنے اوپر بڑی چادریں۔یہ اس لئے کہ آسانی سے پہچانی جائیں اور اینڈا سے کچھی رہیں۔نوٹ : یہ آیت تمام عورتوں کے لئے ہے اور گھروں سے باہر جو پردہ کرنا چاہیئے اس پر حاوی ہے۔حوالہ نمبر (۳) گھروں کے اندر پردہ مومنات کا (الف) وَقُل لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذلِكَ اَن کی لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْعُوْنَ وَقُل لِلمُؤْمِنَتِ يَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَلَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِ بْنَ بِخُمُرِ مِن عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ ادا با بهن أو أباءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَا بِهِنَّ أَوْ أَبْنَاء بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَتِهِنَّ أَرْسَا بِمِنْ أوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَا نُهُنَّ أَوِ التَّبِعِينَ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ