مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 273 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 273

اس کی دُعائیں قبول کرتا ہوں۔اس کا دوست بن جاتا ہوں۔اسے ہر قسم کے خوف دھرن سے آزاد کر دیتا ہوں۔اسے اطمینان قلب بخشتا ہوں۔اس کی تائید و نصرت فرماتا ہوں اور مرنے کے بعد سے اپنی جنت میں داخل کر کے ابدی خوشحالی اور دائمی نعتوں سے مالا مال کر دیتا ہوں۔(روز نامه الفضل (۱۹ نومبر ۱۹۴۴ء)