مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 175 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 175

16M حضرت میر محمد اسماعیل صاحب کی یاد میں از جناب عبد اللطیف صاحب ظہور افسوس تھے جو قوم کے معمار مل لیے جو دین مصطفے کے تھے غم خوار پل ہے تھے رحمت کو جن پہ ناز تھا دنیائے عشق میں وہ عاشقان احمد مختارچل بسے بچپن سے جن کو عشق تھا آقائے دین سے ملنے کو اپنے یار سے وہ یار چل بسے روتا رہے گا ابر بھی جن کو ہزار سال گریاں وہ ہم کو چھوڑ کے یکبار چل ہے جنت کا در ظہور تھا جن کے لئے کھلا وہ قادیاں کا چھوڑ کے گلزار میں بسے الفضل ۲۵ جولائی ۱۹۴۷ء)