مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 146 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 146

۱۴۵ عشق رسول صلى الله علیہ و آلہ وسلم آپ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مجیب عاشقانہ انداز میں بیان کرتے تھے۔آپ کی مشہور نظم عليك الصلوة عليك السلام کا انداز کیا ہی محبت خیز ہے۔ایک اور نعت کے چند اشعار سنئیے۔محمد مصطفے مطلقہ ہے مجھے ہے حسن و با شمائل جامع محمد محسن ارض و سما ہے کمالات نبوت کا خزانہ اگر پوچھو تو ختم الانبیاء ہے غرض سچ مچ محمد ہے محمد جبھی تو چار سُو صل علی ہے " حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہوا سے عقیدت آپ کا حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوا سے عجیب انداز عشق تھا حضر تعلیم الثانی نے ایک بار فرمانیا در اُن کے دل میں حضرت مسیح موعود کی محبت بلکہ عشق خاص طور پر پایا جاتا ہے ایسی محبت کی وجہ سے روحانیت کا ایک خاص رنگ ان میں پیدا ہو گیا ہے۔اس سے میں سمجھتا ہوں ایسی ٹھوکروں سے وہ جو دوسروں کو اسیح