مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 10 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 10

ہ زلزلہ کا ایک دھکا لگتا ہے تو شہروں کے شہر ویران ہو جاتے ہیں۔اس سے خدا تعالی کی قدرتوں کا اظہار ہوتا ہے جب امن کا زمانہ ہوتا ہے تو لوگوں کو منطق یاد آتی ہے اور باتیں بناتے ہیں لیکن جب خدا تعالیٰ ایک ہاتھ دکھاتا ہے تو تمام فلسفہ بھول جاتا ہے ڈاکٹر میر محمد ایل ذکر کرتے ہیں کہ ہر ا پریل شارہ والے زلہ رہیں اُن کے کالج کا ایک ہندو لڑکا، دہر یہ بیافتہ رام رام بول اُٹھا جب زلزلہ تھم گیا توپھر کہنے لگا کہ مجھ سے غلطی ہوئی تھی فرض ایسے لوگ درست نہیں ہوتے جب تک کہ اللہ تعالی عجوبہ قدرت نہ دکھائے وہ ہر چیز پر قادر ہے اور جب تک کہ ایسا نہ ہو توحید قائم نہیں ہو سکتی۔ا ( ملفوظات جلد پنجم (۱۵۲) •