ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 860 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 860

861 Nux Vomica انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) نکس وامیکا Plumbum ارجنٹم نائٹریکم Argentum Nitricum میوریٹک ایسڈ Muriaticum Acid فاسفورک ایسڈ Phosphorus Acid سیکیل کار Scale Cor ان چند دواؤں کے مطالعہ ہی سے فالج کی مختلف قسموں اور ان کے مناسب علاج کا علم ہو جائے گا۔25۔جسمانی ساخت اور وضع قطع ہومیو پیتھی کتب میں عموماً مریض کی جسمانی ساخت، وضع قطع اور رنگ روپ کا ذکر ملتا ہے لیکن جسمانی وضع قطع کے ذریعہ سے مرض کی اور دوا کی نشاندہی بہت مشکل امر ہے۔تاہم چند بڑی بڑی دوائیں جو جسمانی وضع قطع اور ساخت سے متعلق ہیں، حسب ذیل ہیں:۔برائیٹا کارب کلکیر یا فلور کولیسٹرینینم کالی کارب فائیٹو لا کا سپیا Baryta Carb کلکیریا کارب Calc Fluor چینینم آرس Cholestrinum گریفائٹس نیٹرم میور Kali Carb Phytolacca Sepia سليشيا 26۔وبائی بیماریاں ہیضہ (Cholera):- Calc Carb Chininum Ars Graphites Natrum Mur Plumbum Silicea ہیضہ کی وبا کے دوران حفظ ما تقدم کے طور پر سلفر (Sulphur) بہترین کام کرتی ہے۔پہلے چند روز 200 طاقت میں دن میں ایک دفعہ دینے سے پھر ہفتہ میں دوبارہ دیتے