ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 827 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 827

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 828 کلکیر یا فلور (Calc Flour) + کالی فاس (6x Kali Phos دن میں چار پانچ دفعہ دیتے رہیں۔اگر فائدہ نہ ہو گلے اور کان کی تکلیفوں کے باب میں مناسب حال نسخہ تلاش کریں۔اسی طرح اگر وبائی بیماریاں پھیلی ہوں تو وبائی بیماریوں کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔بچہ تو کچھ نہیں بتا سکتا مگر طبیب کے لئے ضروری ہے کہ گہری نظر سے اس کی علامتوں کا مطالعہ کر کے مناسب حال دوا کی فوری تلاش کرے۔کیمومیلا Chamomilla اپی کاک نیٹرم میور Natrum Muriaticum نکس وامیکا کلکیر یا فاس Calcarea Phos اليومينا برائیونیا پوڈ وفائکم کا لوسنتھ Podophilum Colocynthis Bryonia ایلیم سیپا Ipecac Nux Vomica Alumina Allium Cepa Veratrum Album 5۔اسہال ، پیچش، قبض اور انتڑیوں کے عارضی یا گہرے مزمن عوارض انتڑیوں کی بیماریوں میں ہر قسم کی پیچیدہ گہری بیماریاں شامل ہیں۔بڑی آنت میں گہرے ناسور جن کی وجہ سے جریان خون بکثرت ہو، ہر قسم کی قبض، ہر قسم کی پیچش اور جگر اور انتڑیوں کا کینسر، ہر قسم کے عارضی یا مستقل اسہال۔غرضیکہ شاید ہی کوئی بیماری ایسی ہو جو انتڑیوں کے عوارض میں نہ ملے۔اس لئے ان کا تفصیلی مزید ذکر ر پرٹری میں کیا جا ناممکن نہیں اور طبیب کے لئے ریپرٹری کے ذریعہ مرض کی شناخت کرنا بھی تقریبا ناممکن ہے۔تا ہم حسب ذیل دواؤں کا ذکر کیا جا رہا ہے جن کے ابواب میں معدے، جگر ، انتڑیوں وغیرہ کی بیماریوں پر گہری نظر ڈالیں تو طبیب کو محض چند دواؤں کے تفصیلی مطالعہ سے ان دوسرے ابواب کی نشاندہی بھی ہو جائے گی جن میں انہی بیماریوں کا مزید ذکر