ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 826
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) (Hepar Sulph) دیں۔827 فائٹولا کا (Phytolacca) + پیٹیشیا (Baptisia) + بیپر سلف (Hepar Sulph) + کار بوو بیج (Carbove g) ملا کر 30 طاقت میں روزانہ تین بار۔ایسے ٹانسلز جو ٹھیک ہونے میں نہ آئیں ان کو یہ نسخہ بھی دیں۔انفلوئیز بینم (Influenzinum) + بیسیلینم (Becillinum) + دفتھیرینم (Diphtherinum) اور اوسلوکو سینم (Oscillo Coccinum) چاروں اکٹھی 200 طاقت میں ملا کر۔تین دن تکلیف کی شدت کے دوران دن میں ایک بار یا زیادہ سے زیادہ حسب ضرورت دوبار استعمال کروائیں۔تین دن سے زیادہ دینے کی ضرورت نہیں۔Alumen Guaiacum کلکیریا کارب Calcarea Carbonica اليومن گائیکم لیک کینا ئینم Lac Caninum لائیکوپوڈیم برائیٹا کارب Baryta Carb Lachesis Lycopodium -4۔چھوٹے بچوں کا علاج جو اپنی بیماریاں خود نہ بیان کرسکیں بچوں کو عموماً نزلاتی بیماریاں، گلے کی خرابیاں اور کان کی تکلیفیں لاحق ہوتی ہیں اور ان نزلاتی تکلیفوں کے نتیجہ میں روزانہ رات کو بخار کا حملہ ہوتا ہے جو یا تو مسلسل بڑھتا چلا جاتا ہے یا ایک دم دب جاتا ہے جس کے نتیجہ میں بچے کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ایسی تمام بیماریوں کا ٹکسالی کا نسخہ یہ ہے۔د ایکونائیٹ (Aconite) + آرنیکا (Arinica) + آرسینک (Arsenic) + بیلاڈونا (Belladonna) 200 روزانہ ایک یا دو بار استعمال کریں اور فیرم فاس Ferr Phos) + سلیشیا (Silicea) + کالی میور (Kali Mur) +