ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 666 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 666

فائٹولا کا 666 زیادہ مؤثر ہے مگر اس میں بھی سخت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔دل میں کمزوری کا احساس ہو تو اس کا استعمال فورا روک دینا چاہئے۔ورنہ خطرہ ہوتا ہے کہ کسی وقت دل کا حملہ ہو جائے جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔دافع اثر دوائیں : بیلاڈونا۔میز بریم طاقت عموماً 30 سے 1000 تک حسب ضرورت ایک لاکھ طاقت بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔