ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 14 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 14

ایکونائٹ 14 ایکونائٹ کی تکلیفیں کھلی ہوا میں کم ہو جاتی ہیں۔رات کو گرم کمرے میں یا خشک اور ٹھنڈی ہوا سے بڑھ جاتی ہیں۔مددگار دوائیں : سلفر۔کافیا۔آرنیکا۔بیلا ڈونا۔برائیونا۔فاسفورس۔سپانجیا دافع اثر دوائیں نکس وامیکا۔سلفر طاقت مدار نیچر یا بالعموم 1000،200،30 یاCM حسب حالات معالج کو خود فیصلہ کرنا ہو گا