ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 377
یو فریزیا 377 صورت میں ڈاکٹر مشورہ دیں گے کہ زچہ اور بچہ دونوں کا مفاد تقاضا کرتا ہے کہ ایسا حمل ضرور گرا دیا جائے۔جاتی ہے۔یوفریز یا میں روشنی سے زود حسی پائی جاتی ہے۔خسرے میں بھی یہ اس کی خاص پہچان بن یوفریزیا کی تکلیفیں شام کے وقت اور گرمی سے اور روشنی سے بڑھ جاتی ہیں۔دافع اثر دوائیں: کیمفر - پلسٹیلا۔کاسٹیکم طاقت: 30