ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 281
چینو پوڈیم 281 نجات مل جاتی ہے۔مجھے اپنے کسی مریض پر اس کا تجربہ نہیں۔طاقت چینوپوڈیم عموماً 3 طاقت میں استعمال کی جاتی ہے لیکن میں نے اسے 30 طاقت میں بہت مفید پایا ہے۔Worms کے لئے چینو پوڈیم کا تیل دس دس قطرے ہر دو تین گھنٹے کے بعد پلایا جاتا ہے۔