حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 649 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 649

598۔جوبلی منصوبہ کے نام سے یہ ایک عالمگیر منصوبہ ہے اس کو پورا پانی بہم پہنچانے کے لئے ہمارے روحانی دریا میں جسے حضرت محمد رسول اللہ می نے جاری فرمایا تھا اور جس کی غرض بنی نوع انسان کو روحانی طور پر سیراب کرنا تھا اس میں پہلے کی نسبت پانی بڑھ جانا چاہئے تاکہ اس بند کے پر ہو جانے سے غلبہ اسلام کے حق میں شاندار نتائج بر آمد ہوں"