حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 639 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 639

588 رقم رقم مجلس خدام الاحمدیہ نے کئی کتابچے لکھوا کر شائع کئے مثلا پیارے رسول کی پیاری باتیں، سوانح حضرت خلیفہ اول سوانح حضرت مصلح موعود ، پہلا احمدی مسلمان سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ایک شہزادے کی کچی کہانی وغیرہ۔۱۹۸۰ء کے دورہ مغرب کے دوران کینیڈا میں کیلگری یونیورسٹی کے صدر شعبہ مذاہب کے ساتھ تبادلہ خیالات کے دوران حضور سے پوچھا گیا۔" کینیڈا میں مقیم احمدیوں پر یہاں کے بے دین معاشرہ۔۔۔۔۔ماحول کے زیر اثر یہاں کے معاشرہ کا رنگ غالب نہ آ جائے۔۔۔این خطرہ کے سدباب کے طور پر آپ کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ اس کے جواب میں حضور نے انہیں بچوں کے لئے سلسلہ وار تربیتی کتب کی اشاعت کے منصوبہ۔۔۔سے آگاہ فرمایا " ۱۰۔تمغہ جات حضرت خلیفۃ المسیح الثالث" نے پوزیشن لینے والے احمدی بچوں اور بچیوں کے لئے تمغہ جات دینے کا جو سلسلہ شروع فرمایا تھا اس سلسلہ میں حضور کی زندگی میں تمغہ جات کی تقسیم کے لئے مندرجہ ذیل تقریبات ہوئیں۔پہلی تقریب ۱۳ جون ۱۹۸۰ء دوسری تقریب اجتماع لجنہ اماء الله و خدام الاحمدیہ ۱۹۸۰ء تیسری تقریب جلسه سالانه ۱۹۸۰ء چھ طلباء کو تمغہ جات دیئے گئے چھ طلباء و طالبات کو تمغہ جات دیئے رو چوتھی تقریب ۴۔اپریل ۱۹۸۱ء گئے طالبات کو تمغہ جات دیئے گئے چھ طلباء و طالبات کو تمغہ جات دیئے گئے پانچویں تقریب اجتماع لجنہ اماء الله و سات طلباء و طالبات کو تمغہ جات خدام الاحمدیہ ۱۹۸۱ء دیئے گئے چھٹی تقریب جلسہ سالانہ ۱۹۸۱ء پانچ طلباء و طالبات کو تمغہ جات دیئے گئے