حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 575 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 575

524 کم خرچ ہوا ہے جب کہ بجلی کی کمپنیوں سے جب یہ نظام نصب کرنے کو کہا گیا تھا تو انہوں نے پچاس لاکھ روپے کے لگ بھگ رقم مانگی تھی۔اس لحاظ سے اس نظام کی تنصیب احمدی انجینئروں کا ایک شاندار کارنامہ ہے له ماہنامہ خالد نے اپنے شمارہ جنوری فروری ۱۹۸۱ء میں احمدی انجینئرز کا ایک شاندار کارنامہ - فضل عمر فاؤنڈیشن کی ایک اور خدمت" کے عنوان سے لکھا۔" ہمارے پیارے امام ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ۲۷۔دسمبر۔۱۹۸۰ء کو اپنے خطاب میں فضل عمر فاؤنڈیشن کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:۔انہوں نے اس سال جو نمایاں کام کیا ہے وہ یہ ہے کہ آپ کے ہاں جو بیرونی ممالک سے لوگ آئے ہوئے ہیں ان کے لئے دو زبانوں میں انگریزی اور انڈونیشین ترجمہ کا انتظام کیا ہے۔یہ دو کھوکھے جو بنے ہوئے ہیں یہاں چاٹ نہیں سکتی۔یہاں ترجمہ کرنے والے بیٹھے ہیں جو ساتھ ساتھ ترجمہ کرتے ہیں " هل حضور نے اس نظام کے بارے میں فرمایا:۔" ہماری تو کئی سال سے تجویز تھی لیکن باہر کی ایجنسیز اتنی رقم مانگتی تھیں کہ ہمیں جرات نہ ہوتی تھی۔اور پھر احمدی انجینئروں کے ذریعے نظام کے ستا بن جانے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :۔" اللہ بھلا کرے احمدی انجینئرز کا انہوں نے کہا کہ ہم بہت سستا بنا سکتے ہیں۔اتنا پیسہ ضائع نہ کریں۔چنانچہ انہوں نے دو سو اٹھائیس افراد کو ترجمہ بنانے کے لئے) اسی ہزار روپے میں تیار کر دیئے ہیں۔ان کے لئے بھی دعا کریں اللہ تعالیٰ ان کو جزاء دے آمین روزنامه الفضل ربوہ حضرت خلیفة المسیح الثالث" نمبر مورخہ ۱۲۔مارچ ۱۹۸۳ء نے كله